شائع 07 جنوری 2017 08:51am

ایمن اور منیب کی منگنی کی خوبصورت تصاویر

پاکستان شو بز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ نے  منگنی کرلی۔

منگنی سے قبل اس جوڑی نے اپنے رشتے کے بارے میں کبھی کبھی کچھ  چھپانے کی کوشش نہیں کی، ہمیشہ یہ دونوں ہر تقریب میں ساتھ نظر آتے تھے۔

گزشتہ ماہ ایمن کی والدہ نے  ایک مارننگ شو کے دوران  اپنی بیٹی کی منگنی کی تاریخ کا اعلان کیا تھا۔

رواں ماہ 4 جنوری کو ڈھولکی کی رسم کے بعد دونوں نے منگنی کرلی ،یہاں منگنی کی خوبصورت تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔

Photos thanx to: fashion360.pk-instagram

Read Comments