Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قانون کی کتابوں میں غلطیوں پر وفاق کو پوزیشن واضح کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو قانون کی کتابوں میں غلطیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چاروں صوبوں کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز پیش ہوئے۔ وفاق کی جانب سے عدالتی احکامات پرعملدرآمد سے متعلق رپورٹ جمع کرائی گئی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبوں نے اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں،عدالت کا کہنا تھا کہ اگرصوبے ٹارگٹ پورے کرچکے ہیں تووفاق پیچھے کیوں ہے،سپریم کورٹ نے وفاق کو اپنی پوزیشن واضح کرنے کا حکم دیا۔
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قانون کی کتابوں میں غلطیوں پر وفاق کو پوزیشن واضح کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو قانون کی کتابوں میں غلطیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چاروں صوبوں کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز پیش ہوئے۔
وفاق کی جانب سے عدالتی احکامات پرعملدرآمد سے متعلق رپورٹ جمع کرائی گئی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبوں نے اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں،عدالت کا کہنا تھا کہ اگرصوبے ٹارگٹ پورے کرچکے ہیں تووفاق پیچھے کیوں ہے،سپریم کورٹ نے وفاق کو اپنی پوزیشن واضح کرنے کا حکم دیا۔