شائع 09 جنوری 2017 09:14am

کھانے کے بعد ان 5 کاموں سے پرہیز کیجئے

بھر پور اورصحت بخش غذا انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے، اگر انسان کو اس بنیادی ضرورت سے محروم رکھاجائے تو وہ بہت جلد کمزوری کا شکار ہوجاتا ہے۔

لیکن بہت زیادہ غذا کا استعمال اور بےاحتیاطی بھی انسانی صحت کے لیے  مضر ہوتی ہے،لہٰذا  صحت بخش زندگی گزارنے کے لیے کھانا کھانے کے بعد ان پانچ کاموں سے پرہیز کریں۔

ویڈیو دیکھئے

Read Comments