شائع 10 جنوری 2017 04:05pm

چھ بلاک بسٹر فلمیں جو ہریتک روشن نے ٹھکرا دیں

ہریتک روشن بولی وڈ کا ایک معروف  نام ہے۔کئی بلاک بسٹر فلمیں دینےکے باوجود ناظرین یہ جاننے کے بعد کافی حیران ہوں گے کہ انہوں کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو ٹھکرایا بھی ہے۔

ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ فلمیں کون سی تھیں جنہیں ہریتک روشن نے ٹھکرایا۔

شدھی

دل چاہتا ہے

رنگ دے بسنتی

بنٹی اور ببلی

سوادیس

میں ہوں نا

Times of Indiaبشکریہ

Read Comments