Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاڑکانہ :لاڑکانہ کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے اسپتالوں کی نجکاری کیخلاف چانڈ کامیڈیکل کالج کے باہر رقص کر کے انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا، پیرامیڈیکل اسٹاف نے اسپتالوں میں کام بھی بند کردیا جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق ادھر پیرامیڈیکل اسٹاف کے چانڈکا اسپتال میں کام چھوڑنے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پیرا میڈیکل اسٹاف کا کہنا ہے کہ ضلعی اسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔
لاڑکانہ :لاڑکانہ کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے اسپتالوں کی نجکاری کیخلاف چانڈ کامیڈیکل کالج کے باہر رقص کر کے انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا، پیرامیڈیکل اسٹاف نے اسپتالوں میں کام بھی بند کردیا جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق ادھر پیرامیڈیکل اسٹاف کے چانڈکا اسپتال میں کام چھوڑنے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پیرا میڈیکل اسٹاف کا کہنا ہے کہ ضلعی اسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔