اپ ڈیٹ 18 جنوری 2017 11:08am

مشہور فلم 'ہوم الون' کے کردار 25 سال بعد کیسے نظر آتے ہیں؟

ہالی وڈ کی مشہور فلم 'ہوم الون'کے بارے میں ہر کوئی جانتا ہے۔ یہ فلم 90 کی دہائی کی مشہور کامیڈی فلم تھی جس کو عوام کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔

اس فلم کے کل 4 پارٹس ہیں اور ہر پارٹ مزاح اور تفریح سے بھرپور ہے۔ یہ فلم آج بھی لوگ بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں۔

آج ہم آپ فلم میں موجود کرداروں کے حوالے سے بتائیں گے کہ 25 سال گزر جانے کے بعد یہ کردار اب کیسے نظر آتے ہیں؟

بشکریہ: برائٹ سائٹ

Read Comments