Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مٹھی:سول اسپتال مٹھی میں مزید دو بچے گیسٹرو کے باعث دم توڑ گئے، رواں سال گیسٹرو سمیت مختلف وبائی امراض میں مبتلا ہو کر مرنے والوں کی تعداد اٹھارہ ہو گئی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوٹس بھی تھر کے بچوں کے کام نہ آ سکا،آج بھی سول اسپتال مٹھی میں بچے موت کے منہ میں جاتے رہے۔ رواں سال کے پہلے ماہ تھر میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھارہ ہو گئی، مرنے والوں میں سولہ بچوں سمیت اٹھارہ افراد شامل ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق تھرپارکر کے مختلف اسپتالوں میں ایک سو پچپن مریض زیر علاج ہیں جن میں بیانوے بچے شامل ہیں۔
مٹھی:سول اسپتال مٹھی میں مزید دو بچے گیسٹرو کے باعث دم توڑ گئے، رواں سال گیسٹرو سمیت مختلف وبائی امراض میں مبتلا ہو کر مرنے والوں کی تعداد اٹھارہ ہو گئی۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوٹس بھی تھر کے بچوں کے کام نہ آ سکا،آج بھی سول اسپتال مٹھی میں بچے موت کے منہ میں جاتے رہے۔
رواں سال کے پہلے ماہ تھر میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھارہ ہو گئی، مرنے والوں میں سولہ بچوں سمیت اٹھارہ افراد شامل ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق تھرپارکر کے مختلف اسپتالوں میں ایک سو پچپن مریض زیر علاج ہیں جن میں بیانوے بچے شامل ہیں۔