Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سابق صدرپرویزمشرف کوججزنظربندی کیس میں ایک بارپھرحاضری سے استثنی مل گیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اکرام نے ججز نظربندی کیس کی سماعت کی،سابق صدرپرویزمشرف کی جانب سے نئی میڈیکل رپورٹ پیش کرکے حاضری سے استثنی کی استدعا کی گئی جس پرپراسیکیوٹرندیم تابش نے اعتراض کردیا۔ انسداد دہشتگردی کے جج محمد اکرام نے آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکرتے ہوئے سماعت بائیس جنوری تک ملتوی کردی۔
کراچی:سابق صدرپرویزمشرف کوججزنظربندی کیس میں ایک بارپھرحاضری سے استثنی مل گیا۔
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اکرام نے ججز نظربندی کیس کی سماعت کی،سابق صدرپرویزمشرف کی جانب سے نئی میڈیکل رپورٹ پیش کرکے حاضری سے استثنی کی استدعا کی گئی جس پرپراسیکیوٹرندیم تابش نے اعتراض کردیا۔
انسداد دہشتگردی کے جج محمد اکرام نے آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکرتے ہوئے سماعت بائیس جنوری تک ملتوی کردی۔