Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:عمران فاروق کے قتل میں قاتلوں کو انعام دینے کا مطالبہ کردیا گیا ۔آج نیو زکے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماء بیرسٹرسیف کہتے ہیں کہ عمران فاروق عدالتوں اور حکومت کو مطلوب تھے۔ حکومت نے اس کے سر کی قیمت مقرر کر رکھی تھی۔اس لیے قاتلوں کو سزا کے بجائے انعام دینا چاہئے۔
اسلام آباد:عمران فاروق کے قتل میں قاتلوں کو انعام دینے کا مطالبہ کردیا گیا ۔
آج نیو زکے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماء بیرسٹرسیف کہتے ہیں کہ عمران فاروق عدالتوں اور حکومت کو مطلوب تھے۔ حکومت نے اس کے سر کی قیمت مقرر کر رکھی تھی۔اس لیے قاتلوں کو سزا کے بجائے انعام دینا چاہئے۔