Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :نومنتخب میئر کے حلف اٹھانے سے پہلے ہی کراچی میونسپل کارپوریشن میں ترقیاتی کام روک دیئے گئے،ساٹھ کروڑ روپے کے اٹھارہ ٹینڈرز بھی التواءکا شکار ہوگئے۔کے ایم سی تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،ترقیاتی کاموں کے لئے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پاس پیسے ختم ہوگئے،شہر میں ایک ارب سے ذائد کے ترقیاتی کام التواءکا شکار ہوگئے۔ سندھ حکومت نے ترقیاتی کاموں کی مد میں رقم ادا کرنی تھی،جو اب تک ادا نہیں کی گئی،وزیربلدیات جام خان شورو کہتے ہیں وسیم اختر حلف اٹھانے سے قبل ہی بلدیاتی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں جس کی وجہ سے ترقیاتی کام متاثر ہورہا ہے۔
کراچی :نومنتخب میئر کے حلف اٹھانے سے پہلے ہی کراچی میونسپل کارپوریشن میں ترقیاتی کام روک دیئے گئے،ساٹھ کروڑ روپے کے اٹھارہ ٹینڈرز بھی التواءکا شکار ہوگئے۔
کے ایم سی تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،ترقیاتی کاموں کے لئے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پاس پیسے ختم ہوگئے،شہر میں ایک ارب سے ذائد کے ترقیاتی کام التواءکا شکار ہوگئے۔
سندھ حکومت نے ترقیاتی کاموں کی مد میں رقم ادا کرنی تھی،جو اب تک ادا نہیں کی گئی،وزیربلدیات جام خان شورو کہتے ہیں وسیم اختر حلف اٹھانے سے قبل ہی بلدیاتی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں جس کی وجہ سے ترقیاتی کام متاثر ہورہا ہے۔