نیلم منیرڈانس ویڈیو'پرلوگوں کا حیران کن ردعمل'
لاہور:پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی حال ہی میں سوشل میڈیا پر لیک ویڈیو نے نیا تنا زعہ کھڑا کردیا۔ ویڈیو میں نیلم اپنی کچھ دوستوں کے ساتھ کا ر میں بیٹھ کر بھارتی گانے 'ماہی وے'پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں،کسی نے یہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اس ویڈیو پر لوگوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل بیان کیا جارہا ہے، کچھ لوگ نیلم کو سراہ رہے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ Neelam muneer kitni pyari hai ;-; — Zarwa (@Zarwashabbir_) February 1, 2017 Neelam Muneer ko khuda ne nawaaza hai — سجاد پاکستانی (@Mahessarsajjad) February 1, 2017 In other news, #Careem is banned because #NeelamMuneer apparently decided to sizzle in the backseat of one. Sigh! — moizkazmi (@moizkazmi) January 31, 2017 Finally #NeelamMuneer is trending after a working so many years in Pakistan’s drama industry she finally became hit so well done plans works — Y A S I R (@Yasirhere) February 1, 2017 People thinking she hasn't done anything wrong are those who are used to this stuff... But it was really shameful act #NeelamMuneer — Aiman Rajput (@aimanzy97) February 1, 2017 It's High time #NeelamMuneer can go in bollywood she is in top form to do a item number 😄😄 — Y A S I R (@Yasirhere) February 1, 2017 لوگوں کی تنقید کے جواب میں پاکستان کی خوبرو اداکارہ صباء قمر نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ نیلم کو سراہ رہی ہیں اور ان کی دوستیں نیلم منیر کے انداز میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں اور ان سے اپنی محبت کا اظہار کررہی ہیں۔