جگا جاسوس کی پروموشن کا آغاز ریلیز سے دو ہفتے قبل کرینگے: رنبیر کپور
رنبیر کپور جلد ہی انوراگ باسو کی زیر ہدایت بننے والی فلم جگا جاسوس میں نظر آئیں۔فلم پہلے ہی بہت تاخیر کا شکار ہوچکی ہے اور اب بالآخر 7 اپریل 2017 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
فلم میں رنبیر کپور اور کترینہ کیف مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ہم فلم کی ریلیز سے دو ہفتے قبل اس کی پروموشن کا آغاز کریں گے۔
بشکریہ زی نیوز
Read Comments