Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ایران سعودیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان وقت آنے پر اپنا کردار ادا کرے گا ، سب سے پہلے پاکستان کے مفادات کا تحفظ اہم ہے۔ سعودیہ ایران کشیدگی کو فرقہ واریت کا رنگ نہ دیا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سعودی عرب کشیدگی سے دہشتگراورشدت پسند فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ مشیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران سعودیہ کشیدگی کم کر نے کیلئے پاکستان وقت آنے پراپناکردارادا کریگا۔سرتاج عزیز نے کہا کہ معاملے پر قومی اسمبلی کی خارجہ امورکمیٹی کے ان کیمرااجلاس میں بریفنگ دینگے۔
اسلام آباد:مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ایران سعودیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان وقت آنے پر اپنا کردار ادا کرے گا ، سب سے پہلے پاکستان کے مفادات کا تحفظ اہم ہے۔ سعودیہ ایران کشیدگی کو فرقہ واریت کا رنگ نہ دیا جائے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سعودی عرب کشیدگی سے دہشتگراورشدت پسند فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
مشیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران سعودیہ کشیدگی کم کر نے کیلئے پاکستان وقت آنے پراپناکردارادا کریگا۔سرتاج عزیز نے کہا کہ معاملے پر قومی اسمبلی کی خارجہ امورکمیٹی کے ان کیمرااجلاس میں بریفنگ دینگے۔