وزیر اعظم نواز شریف اور جان کیری میں ٹیلی فونک بات چیت

شائع 09 جنوری 2016 05:12pm

اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی ہے ۔

آج نیوزکے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی ہے ،بات چیت میں خطے کی صورتحال سمیت دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read Comments