Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:اقتصادی راہداری پر آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اس دوران غلط نقشے پیش کرنے پر احسن اقبال اور جہانزیب جمالدینی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ احسن اقبال کہتے ہیں کہ بلوچستان میں توانائی منصوبوں کے لئے سات ارب روپے رکھے گئے ہیں۔پاک چین اقتصادی راہدری پر تحفظات دور نہ ہوسکے۔بلوچستان کے تحفظات کے حوالے سے آل پارٹیرز کانفرنس سرداراخترمینگل کی سربراہی میں اسلام آباد میں جاری ہے۔جس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے تحفظات کے بارے میں غورکیا جارہا ہے۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیراحسن اقبال کی ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی سے تکرار ہوگئی۔ احسن اقبال نے کہا کہ پیش کردہ نقشے اورلاگت درست نہیں۔بلوچستان میں توانائی منصوبوں کے لئے سات ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہا کہ گوادرمیں ترقیاتی کاموں پرکچھ خاص کام نہیں ہوا اورگوادرکواقتصادی راہدری میں سے کوئی حصہ نہیں دیا جا رہا۔احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک کیپ ینتالیس ارب ڈالر میں سے سات اشاریہ پانچ ڈالرخرچ کئے جائیں گے۔غلط معلومات میڈیا میں نہ جانے دیں۔
اسلام آباد:اقتصادی راہداری پر آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اس دوران غلط نقشے پیش کرنے پر احسن اقبال اور جہانزیب جمالدینی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ احسن اقبال کہتے ہیں کہ بلوچستان میں توانائی منصوبوں کے لئے سات ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
پاک چین اقتصادی راہدری پر تحفظات دور نہ ہوسکے۔بلوچستان کے تحفظات کے حوالے سے آل پارٹیرز کانفرنس سرداراخترمینگل کی سربراہی میں اسلام آباد میں جاری ہے۔جس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے تحفظات کے بارے میں غورکیا جارہا ہے۔
اجلاس کے دوران وفاقی وزیراحسن اقبال کی ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی سے تکرار ہوگئی۔ احسن اقبال نے کہا کہ پیش کردہ نقشے اورلاگت درست نہیں۔بلوچستان میں توانائی منصوبوں کے لئے سات ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہا کہ گوادرمیں ترقیاتی کاموں پرکچھ خاص کام نہیں ہوا اورگوادرکواقتصادی راہدری میں سے کوئی حصہ نہیں دیا جا رہا۔احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک کیپ ینتالیس ارب ڈالر میں سے سات اشاریہ پانچ ڈالرخرچ کئے جائیں گے۔غلط معلومات میڈیا میں نہ جانے دیں۔