Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اعلی سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔اسلام آباد پہنچنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔ سعودی وزیر دفاع چونتیس ملکی اتحاد ، یمن کی صورتحال سمیت خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے ، سعودی وزیر دفاع وزیرا عظم محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
اسلام آباد:سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اعلی سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔
اسلام آباد پہنچنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔ سعودی وزیر دفاع چونتیس ملکی اتحاد ، یمن کی صورتحال سمیت خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے ، سعودی وزیر دفاع وزیرا عظم محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔