باتھ روم کی صفائی پر خاص توجہ نہیں دی جائے تو وہ خراب ہوتا چلا جاتا ہے اور اس میں گندگی بڑھتی چلی جاتی ہے۔
بعض دفعہ باتھ روم کو مختلف چیزوں سے کرنے کے باوجود بھی وہ صاف ستھرے نہیں لگتے۔
باتھ روم میں زنگ آلودہ چیزوں کو دوبارہ بنا بنانے کے لئے اور باتھ روم کی صفائی کے لئے ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔
sharehows :بشکریہ