Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :پشاور میں گاڑیوں کے چالان کی بھرمار کردی گئی ۔آج نیوز کے مطابق پشاورٹریفک پولیس نے غیر قانونی نمبر پلیٹوں اور جعلی ڈرائیونگ لائسنسوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئےدرجنوں گاڑی مالکان کا چالان کردیا ۔
پشاور :پشاور میں گاڑیوں کے چالان کی بھرمار کردی گئی ۔
آج نیوز کے مطابق پشاورٹریفک پولیس نے غیر قانونی نمبر پلیٹوں اور جعلی ڈرائیونگ لائسنسوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئےدرجنوں گاڑی مالکان کا چالان کردیا ۔