صنم جنگ نے میکےکو کیا بائے بائے۔۔۔
کراچی:صنم جنگ پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت کم وقت میں بے حد مقبولیت حاصل کی، صنم جنگ خواتین میں بے حد پسند کی جاتی ہیں ،پچھلے کچھ دنوں سے ان کی شادی میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔ اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی شادی قصام جعفری سے ہوئی جو کہ ان کے قریبی دوست ہیںقصام ایک نجی کمپنی میں فلائٹ انسٹرکٹر ہیں ، یہ دونوں کافی عرصے سے ایک ساتھ تھے اور اب دونوں نے ایک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان کی مایوں اور مہندی کی تصاویر لوگوں میں بے حد پسند کی گئیں اور تمام لوگوں نے انہیں دعاﺅں اور مبارکباد سے نوازا۔ آج ہم آپ کو ان کی رخصتی کی تصاویر دکھا رہے ہیں آپ انہیں دیکھئے اور صنم کو اپنی دعاﺅں سے نوازیے۔ Joota chupai of Sanam Jung's Dullah tonight before her ruksati !Courtesy : Arva Rawat Posted by All Pakistan Drama Page on Saturday, January 9, 2016