نیویارک : آسکر میں فلم مون لائٹ کے مہر شالا نے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔
آہولی وڈ فلم مون لائٹ میں شاندار اداکاری کرنے والے مہر شالا علی آسکر میں بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ لینے میں کامیاب رہے۔ ایوارڈ ملنے پر مہر شاہ علی نے فلم کے ڈائریکٹر ، پروڈیوسر کاسٹ سب کا شکریہ ادا کیا۔
بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ جیتنے کے بعد مہر شالا علی آسکر حاصل کرنے والے پانچواں سیاہ فام اداکاربن گئے ہیں۔