اپ ڈیٹ 02 مارچ 2017 04:22am

پاکستانی مشہور شخصیات پی ایس ایل انجوائے کرتے ہوئے

پی ایس ایل کا جادو عام پاکستانیوں سمیت شوبز کی مشہور شخصیات پر بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ہر کوئی پی ایس ایل کے سحر میں مبتلا نظر آرہا ہے۔

فواد خان،مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ ہر کوئی اپنی اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرتا نظر آرہا ہے ،پی ایس ایل میں شوبز ستاروں کی شرکت نے گیم کا مزہ دوبالا کردیا ہے۔

یہاں پاکستانی اداکاروں کی پی ایس ایل انجوائے کرتے ہوئے چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں یقیناً آپ کو بھی انہیں دیکھ کر مزہ آئےگا۔

 

یہ بھی پڑھیئے: سونم کپور کو پی ایس ایل میں شرکت سے روک دیا گیا

Read Comments