آسکر میں پہنا گیا پریانکا کا لباس سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا
ممبئی:سوشل میڈیا اتنا پاور فل ہے جو کسی کو بھی منٹوں میں ہیرو سے زیرو اور زیرو سے ہیرو بنادیتا ہے، کوئی بھی سوشل میڈیا سے بچ نہیں پاتا،اب چاہے وہ عام انسان ہو یا شو بز کی معروف شخصیت۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنیں،ہندوستان ٹائمز کے مطابق پریانکا نے لاس اینجلس میں حالیہ ہونے والے 89 ویں اکیڈمی ایوارڈ میں شرکت کی،سوشل میڈیا پر انہیں ان کے لباس کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔ تقریب میں پریانکا نے ڈیزائنر رالف اور روسو کا جیومیٹریکل ڈیزائن سے سجا خوبصورت سفید رنگ کا گاؤن زیب تن کیا تھا ،جہاں کچھ فیشن تجزیہ کاروں نے ان کے لباس کی تعریف کی وہیں ٹویٹر پر کچھ لوگوں کی جانب سے ان کے لباس کو بھارتی مٹھائی 'کاجو کتلی،انڈین ٹائلز،سگریٹ ریپر اور سولر پینل سے تشبیہ دی گئی۔ #Oscars2017: #PriyankaChopra shows up in white, looking like ‘kaju katli’ https://t.co/gO3UdAG6WR pic.twitter.com/oek6yE4erc — Ali Kazmi (@alikazmik) February 27, 2017 I know going green is in vogue, but DARN... wearing the whole solar panel on self was pushing it too far! #oscars 2017 #PriyankaChopra pic.twitter.com/L9ql3twviJ — AJ (@OriginallyAJ) February 27, 2017 When its real but appears photoshopped! Pen tool and low poly filter! #PriyankaChopra #Oscars #photoshop pic.twitter.com/RIcAnTIRvy — Prince Bansal (@princebansal94) February 27, 2017 Why does it remind me of bathroom tiles at my home in Delhi? #PriyankaChopra #Oscar2017 pic.twitter.com/3yz5pqov3Q — Gaurav (@gc2wit) February 27, 2017