Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں واٹر بورڈ کی ایک اور لائن رساﺅ کا شکار،سفاری پارک کے قریب سڑکیں زیرآب آگئیں ،ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر واٹر بورڈ کی اڑتالیس انچ قطر کی لائن میں شدید رساﺅ کے سبب سڑکیں زیر آب آ گئیں ، ٹریفک ایک بار پھر شدید جام ہوگیا۔بلدیاتی نا اہلی ، فنڈز کی عدم فراہمی اور شہری سہولیات کے اداروں کی بے حسی کے باعث کراچی کا حال برا ہے ، کراچی والے تو پریشان ہیں ہی، ملک کے دیگر علاقوں سے آئے لوگ بھی شہر قائد کی حالت زار پر افسردہ ہیں۔دس برس بعد بلدیاتی انتخابات تو ہو گئے ، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا عمل کب مکمل ہوگا اور اسکا فائدہ عوام تک آخر کب پہنچے گا۔
کراچی :کراچی میں واٹر بورڈ کی ایک اور لائن رساﺅ کا شکار،سفاری پارک کے قریب سڑکیں زیرآب آگئیں ،ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر واٹر بورڈ کی اڑتالیس انچ قطر کی لائن میں شدید رساﺅ کے سبب سڑکیں زیر آب آ گئیں ، ٹریفک ایک بار پھر شدید جام ہوگیا۔
بلدیاتی نا اہلی ، فنڈز کی عدم فراہمی اور شہری سہولیات کے اداروں کی بے حسی کے باعث کراچی کا حال برا ہے ، کراچی والے تو پریشان ہیں ہی، ملک کے دیگر علاقوں سے آئے لوگ بھی شہر قائد کی حالت زار پر افسردہ ہیں۔
دس برس بعد بلدیاتی انتخابات تو ہو گئے ، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا عمل کب مکمل ہوگا اور اسکا فائدہ عوام تک آخر کب پہنچے گا۔