شائع 02 مارچ 2017 05:39pm

ہولی وڈ فلم گارڈینز آف گلیکسی کے سکوئل کا ٹریلر

نیویارک : ہولی وڈ فلم گارڈینز آف دی گلیکسی کا سیکوئل گارڈینز آف دی گلیکسی والیم ٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔

فلم  میں سپرہیروز اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرکے دشمن قوتوں کا بھرپور مقابلہ کرتے ہیں فلم پانچ مئی کو امریکی سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

Read Comments