لاہور: پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی پشاور زلمی کی فین نکلیں مگر ان کا بیٹا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کررہا ہے۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ حدیقہ کیانی پشاور زلمی کے حق میں جبکہ بیٹا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کررہا ہے۔