Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ شاید حکومت اپنی مدت پوری نہ کرسکے کیوں کہ وزیراعظم نوازشریف کی عادت ہے کہ وہ اپنے پاو¿ں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں، کہتے ہیں پی آئی اے بیچنے والے اسے خفیہ ہاتھ کے ذریعے خریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔لاہور بلاول ہاو¿س میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم کی عادت ہے کہ وہ اپنے پاو¿ں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں،شاید حکومت اپنی مدت پوری نہ کرسکے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ اونے پونے داموں پر کبھی ماں کے زیور نہیں بیچے جاتے ،پی آئی اے بیچنے والے خفیہ ہاتھ کے ذریعے اسے خود خرید رہے ہیں۔اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مقدس گائے ہر وہ ادارہ ہے جسے آئین سے مستثنٰی سمجھا جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ کچھ اداروں کے عناصر اپنے آپ کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ چوہدری نثار کو ذیادہ اہمیت دینے کی ضرورت نہیں۔
لاہور :پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ شاید حکومت اپنی مدت پوری نہ کرسکے کیوں کہ وزیراعظم نوازشریف کی عادت ہے کہ وہ اپنے پاو¿ں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں، کہتے ہیں پی آئی اے بیچنے والے اسے خفیہ ہاتھ کے ذریعے خریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔
لاہور بلاول ہاو¿س میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم کی عادت ہے کہ وہ اپنے پاو¿ں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں،شاید حکومت اپنی مدت پوری نہ کرسکے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ اونے پونے داموں پر کبھی ماں کے زیور نہیں بیچے جاتے ،پی آئی اے بیچنے والے خفیہ ہاتھ کے ذریعے اسے خود خرید رہے ہیں۔
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مقدس گائے ہر وہ ادارہ ہے جسے آئین سے مستثنٰی سمجھا جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ کچھ اداروں کے عناصر اپنے آپ کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ چوہدری نثار کو ذیادہ اہمیت دینے کی ضرورت نہیں۔