Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح بارش نے موسم سہانا کردیا اور لوگوں کو گرم لحاف اوڑھنے پر مجبور کردیا،ملتان،وہاڑی ، جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،فیصل آباد اور سرگودھا میں بارش ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔
لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح بارش نے موسم سہانا کردیا اور لوگوں کو گرم لحاف اوڑھنے پر مجبور کردیا،ملتان،وہاڑی ، جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،فیصل آباد اور سرگودھا میں بارش ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔