شائع 15 مارچ 2017 08:40am

سمندر کے اندر موجود نہایت خوبصورت دنیا

سمندر خوبصورت اور پرسکون ہونے کی وجہ سے سب کو پسند ہوتا ہے۔

مختلف لوگ تفریحی کرنے کے ساحل سمندر کا رخ کرتے ہیں اور کچھ لوگوں کو سمندر اتنا پسند ہوتا ہے کہ وہ اپنا گھر اس کےپاس بنالیتے ہیں۔

سمندر جتنا اوپر سے پرسکون اور حسین نظر آتا ہے اتنا ہی اندر سے بھی خوبصورت اور دلکش ہوتا ہے۔ اس میں موجود سمندری حیات اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتی ہیں۔

آج ہم آپ کو سمندر کی حسین دنیا دیکھائیں گے جن کو دیکھ کر یقیناً آپ کو بھی بہت اچھا لگے گا۔

بشکریہ: ڈائجسٹ ریڈر

Read Comments