ممبئی:پرینیتی چوپڑا کا شماربولی وڈ کی موجودہ دور کی با صلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے ،پرینیتی 1988 میں بھارتی ریاست امبالا میں پیدا ہوئیں ،انہوں نے اپنے کرئیر کا آغاز 2012 میں فلم "عشق زادے"سے کیا پہلی ہی فلم کی کامیابی کے بعد ان پر بولی وڈ کے دروازے کھل گئے۔
پرینیتی فلم فئیر کے ساتھ متعدد ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں ،تاہم وہ جتنی خوبصورت اسکرین پر نظرآتی ہیں کیا واقعی میں حقیقت میں بھی اتنی ہی خوبصورت ہیں ؟یہاں پرینیتی چوپڑا کی بناء میک اپ کے 10 تصاویر پیش کی جارہی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ یقیناً چونک جائیں گے۔