Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی کراچی میں گٹر ابلنے کو سازش قرار دیا ہے۔آج نیو زکے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں گٹر ابلنا سازش ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ جو کچھ بھی ہورہا ہے، جان بوجھ کر کیا جارہا ہے، اس کے پیچھے کون ملوث ہے اس کا معلوم کرنا انتہائی ضروری ہے۔
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی کراچی میں گٹر ابلنے کو سازش قرار دیا ہے۔
آج نیو زکے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں گٹر ابلنا سازش ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ جو کچھ بھی ہورہا ہے، جان بوجھ کر کیا جارہا ہے، اس کے پیچھے کون ملوث ہے اس کا معلوم کرنا انتہائی ضروری ہے۔