اپ ڈیٹ 23 مارچ 2017 10:49am

کنگنارناوت کے بچپن کی چند یادگار تصاویر

 بالی وڈ کی  خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت جنہیں کوئین آف بالی وڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے آ ج 23 مارچ کو تیس برس کی ہو گئیں ہیں، ان تیس برسوں میں کنگنا نے اپنی زندگی کے بہترین لمحے گزارے ، بغیر کسی سفارش اور جان پہچان کے کنگنا نے بولی وڈ میں اپنی محنت اور لگن کے ذریعے بیحد نام کمایا اور کامیابی حاصل کی۔

اگر کہا جائے کہ کنگنا آج جس مقام پر ہی اپنے بل بوتے پر ہیں تو یہ کہنا یقینا غلط نہ ہوگا۔ انکی کامیاب فلموں میں تنو وڈز منو اور فیشن قابل ذکر ہیں۔

آج ہم آپ کو کنگنا کے بچپن کی چند یادگار تصاویر دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے۔

Read Comments