Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مردان کے علاقے ضامن آباد میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی ، سالی اور سالے کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مردان کے علاقے ضامن آباد میں مقامی صراف ساجد کے گھر سے تین خواتین اور ایک مرد کی لاشیں ملیں،پولیس کے مطابق ساجد نے فائرنگ کر کے بیوی، بیٹی، سالی اور سالے کو قتل کیا، پولیس نے لاشوں کوتحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔
مردان کے علاقے ضامن آباد میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی ، سالی اور سالے کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مردان کے علاقے ضامن آباد میں مقامی صراف ساجد کے گھر سے تین خواتین اور ایک مرد کی لاشیں ملیں،پولیس کے مطابق ساجد نے فائرنگ کر کے بیوی، بیٹی، سالی اور سالے کو قتل کیا، پولیس نے لاشوں کوتحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔