اپ ڈیٹ 24 مارچ 2017 06:24am

پاکستانی اداکاراؤں نے منایا 23 مارچ خاص انداز سے

تئیس مارچ کا دن پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے بہت اہمیت رکھتا ہے،یہ دن  عام لوگوں کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار بھی  بے حد پُرجوش طریقے سے مناتے ہیں۔

گشتہ روز پاکستان کی معروف اداکاراؤں صباء قمر اور جگن کاظم نے 23 مارچ کا دن  منایا کچھ الگ انداز سے،جگن کاظم ہرے اور سفید رنگ کے لباس میں بے حد خوبصورت نظر آرہی تھیں انہوں نے انسٹا گرام پر ویڈیو پیغام کے ذریعے لوگوں کو 23 مارچ کی مبارک باد بھی دی۔

Ready to go on air!!! Beautiful weather and gorgeous location. Pakistan Day Mubarak! Pakistan Zindabad!🇵🇰 #juggunkazim #ptvhome #morningwithjuggun #mainhoonpakistan #pakistanday2017 #pakistanzindabad

A post shared by Juggun Kazim (@juggunkazim) on

Happy Pakistan Day! #pakistanzindabad #pakistanday2017 #mainhoonpakistan #juggunkazim #Juggunspret A post shared by Juggun Kazim (@juggunkazim) on

دوسری جانب صباء قمر نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سفید رنگ کی ٹی شرٹ پہنے نظر آئیں جس پر ہرے رنگ سے"صرف پاکستان"لکھا تھا۔

Pakistan resolution day ❤#sabaqamar #Onepk #beonewithwhatyouwear @beoneshopone #pakistanzindabad #23rdmarch

A post shared by Saba Qamar (@sabaqamarzaman) on

Read Comments