Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو کے قریب پولیس مقابلے میں بدنام ڈاکو واجد عرف واجو جویو ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو کے قریب پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو واجد عرف واجو جویو ساتھی سمیت مارا گیا۔ذرائع کے مطابق دو ڈاکو فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو واجد پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت ایک سو پندرہ مقدمات میں مطلوب تھا اور اس کی گرفتاری پر پندرہ لاکھ روپے انعام مقرر کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارش کی گئی تھی۔
لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو کے قریب پولیس مقابلے میں بدنام ڈاکو واجد عرف واجو جویو ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔
لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو کے قریب پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو واجد عرف واجو جویو ساتھی سمیت مارا گیا۔ذرائع کے مطابق دو ڈاکو فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو واجد پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت ایک سو پندرہ مقدمات میں مطلوب تھا اور اس کی گرفتاری پر پندرہ لاکھ روپے انعام مقرر کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارش کی گئی تھی۔