شائع 27 مارچ 2017 11:31am

بولی وڈ کی 9 اداکاراؤں کی حیرت زدہ کردینے والی تصاویر

ایشیاء کی سرزمین قدرتی خوبصورتی کیلئے جانی جاتی ہے،برصغیر کی خواتین خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہوتی ہیں ،یہ حقیقت ہے کہ خوبصورتی کو آپ پیسوں سے خرید نہیں سکتے لیکن بڑھا ضرور سکتے ہیں۔

کچھ ایسا ہی کیا بولی وڈ اداکاراؤں نے ،انہوں نے اپنی خوبصورتی کو مزید بڑھانے کیلئے پیسوں کا سہارالیا اور پلاسٹک سرجری کے ذریعے مزید دلکش اور حسین بن گئیں۔

یہاں بولی وڈ کی 9 اداکاراؤں کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو ماضی کی نسبت اب زیادہ خوبصورت نظر آتی ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں

پریانکا چوپڑا

منیشا لامبا

کوئینا مترا

انوشکا شرما

کنگنا رناوت

بپا شا باسو

سری دیوی

شلپا شیٹھی

کرینہ کپور خان

Thanks to:bollywoodbubble.com

Read Comments