Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:مالیاتی سیکٹر کا سب سے بڑا مسئلہ قرضوں کی وصولی میں ناکامی ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے لیزنگ، وینچرکیپٹل اور پرائیویٹ فنڈزکو فروغ دینا ہوگا۔کراچی میں یو ایس ایڈ اورسیکیورٹیز اینڈ ایسکچینج کمیشن آف پاکستان کے اشتراک سے نان بینک فائنانشل سیکٹراورکیپٹل مارکیٹ کانفرنس منعقد کی گئی۔ کانفرنس سے خطاب میں گورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا کہ نان بینک مالیاتی اداروں میں ڈیپازیٹرزعدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ڈیپازیٹرز کے تحفظ کے لیے قانون سازی سے مالیاتی اداروں کوبھی فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا اقتصادی ومعاشی ترقی کے لیے لیزنگ، وینچرکیپٹل اور پرائیویٹ فنڈز کو فروغ دینا ہوگا۔ مالیاتی سیکٹر کا سب سے بڑا مسئلہ قرضوں کی وصولی میں ناکامی ہے۔ موجودہ عدالتی نظام میں ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائی وقت طلب ہے۔
کراچی:مالیاتی سیکٹر کا سب سے بڑا مسئلہ قرضوں کی وصولی میں ناکامی ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے لیزنگ، وینچرکیپٹل اور پرائیویٹ فنڈزکو فروغ دینا ہوگا۔
کراچی میں یو ایس ایڈ اورسیکیورٹیز اینڈ ایسکچینج کمیشن آف پاکستان کے اشتراک سے نان بینک فائنانشل سیکٹراورکیپٹل مارکیٹ کانفرنس منعقد کی گئی۔ کانفرنس سے خطاب میں گورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا کہ نان بینک مالیاتی اداروں میں ڈیپازیٹرزعدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ڈیپازیٹرز کے تحفظ کے لیے قانون سازی سے مالیاتی اداروں کوبھی فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا اقتصادی ومعاشی ترقی کے لیے لیزنگ، وینچرکیپٹل اور پرائیویٹ فنڈز کو فروغ دینا ہوگا۔ مالیاتی سیکٹر کا سب سے بڑا مسئلہ قرضوں کی وصولی میں ناکامی ہے۔ موجودہ عدالتی نظام میں ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائی وقت طلب ہے۔