شائع 03 اپريل 2017 07:59am

بولی وڈ کی خوبصورت اداکاراؤں کی حقیقت

ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری بہترین  فلموں کے علاوہ خوبصورت  اداکاراؤں  کی وجہ سے  بھی بیحد مشہور ہے،بولی وڈ کی اداکارائیں ہمیشہ  خود کو بنا سنوار کر  رکھتی ہیں تاکہ کیمرے میں خوبصورت نظر آئیں۔

لیکن ہر وقت میک اپ میں رہنا ممکن نہیں ،اداکاراؤ ں کی بھی اپنی ایک  زندگی  ہے جس میں وہ عام خواتین کی طرح بناء میک اپ کے عام حلیے میں نظر آتی ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بولی وڈ کی حسینائیں حقیقت میں کیسی نظر آتی ہیں۔

سری دیوی

رانی مکھرجی

لارادتا

پریتی زنٹا

نرگس فخری

ملائکہ اروڑاخان

ہما قریشی

عالیہ بھٹ

آدیتی راؤ حیدری

سونم کپور

بپاشا باسو

کاجول

دیپیکا پڈوکون

پریانکا چوپڑا

بشکریہ :بولی وڈ ببل ڈاٹ کام

Read Comments