آئی پی ایل کے سبب ناکام ہونے والی بولی وڈ فلمیں
آئی پی ایل دنیا ئے کرکٹ کا مہنگا ترین ایونٹ ہے۔ دنیا بھر سے شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے اس کا مالی اعتبار سے اہمیت کا اندازہ ہوجا تا ہے۔
لیکن جہاں کرکٹ کے مداحوں کیلئے آئی پی ایل کا سیزن پُر لطف ہوتا ہے وہیں بولی وڈ انڈسٹری کے فلمساز اس سے کافی پریشان ہوجاتے ہیں ۔ کیوں کہ ماضی میں ایسی کئی فلمیں جو بڑے نام رکھتی تھی آئی پی ایل کے سبب ناکام ہو چکی ہیں ۔
ان میں سے چند فلموں کو نام ملاحظہ ہوں
فین
Read Comments