Aaj Logo

اپ ڈیٹ 13 اپريل 2017 08:09am

شعیب ،ثانیہ کی شادی کی سالگرہ پردیکھئےدونوں کی خوبصورت تصاویر

پاکستان کے سینئر  اور تجربہ کار آل راؤنڈر  شعیب ملک اور ان کی اہلیہ خوبصورت ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج اپنی شادی کی ساتویں سالگرہ منا رہے ہیں ،دونوں کو اس خوبصورت رشتے میں بندھے آج سات سال مکمل ہوگئے۔

اس موقع پر شعیب ملک نے  ویسٹ انڈیز  کیخلاف تیسرے ون ڈے کی سینچری ثانیہ مرزا کے نام کرتے ہوئے انہیں  ٹویٹر پر شادی کی سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ "میں یہ ایوارڈ تمہارے نام کرتا ہوں،تم نے مجھے خوابوں کی طاقت  سے روشناس کروایا،اور ہم یہاں  اپنی شادی کی ساتویں سالگرہ منارہے ہیں"۔

ثانیہ نے بھی شعیب کوٹویٹر پرایوارڈ جیتنے کی خوشی میں مبارک باد دی۔  

واضح رہے کہ  اسپورٹس کی دنیا کے  چمکتے ہوئے  یہ دونوں ستارے  سات برس قبل آج ہی کے دن  (12 اپریل2010)کو  بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

ثانیہ اپنی شادی پر  بہت خوبصورت لگ رہی تھیں جبکہ شعیب بھی کسی شہزادے سے کم نہیں لگ رہے تھے،دونوں  کی زندگی کے یاد گار لمحات کی تصاویر دیکھئے

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

With bae 😊 A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

❤️

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

Everyone's pretending to smile in this pic cause - cause the click is post the work out 😂😂😂 A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

With @mirzasaniar last night celebrating #JustTurnedOne in Hyderabad 😊😊😊

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

Proud of you 😊 #JustTurnedOne @mirzasaniar Wearing @munibnawaz's latest collection A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

Proud of you 😊 #JustTurnedOne @mirzasaniar Wearing @munibnawaz's latest collection

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

Read Comments