Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:دنیا کی سب سے کم عمر آئی ٹی پروفیشنل کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستان کی قابل فخر بیٹی کو ہم سے بچھڑے آج چار برس ہو گئے ہیں۔ارفع چودہ جنوری دو ہزار بارہ کو پورے پاکستان کو سوگوار چھوڑ کر اس دنیا سے چلی گئی تھی،ارفع فیصل آباد کے علاقے رام دیوالی میں پیدا ہوئیں،صرف نو سال کی عمر میں انہوں نے انفارمیشن انجنیئر ٹیکنا لوجی کا اعزاز حاصل کیا۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے انہیں دو ہزار پانچ میں کم عمر آئی ٹی پروفیشنل کی ڈگری سے نوازا،انہیں پرائڈ آف پرفارمنس،سلام پاکستان اورمادر ملت کے اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ارفع کی موت پاکستان کے لئے ایک بہت بڑا سانحہ ہے، جسے کبھی نہیں بھلا یا جاسکے گا۔
لاہور:دنیا کی سب سے کم عمر آئی ٹی پروفیشنل کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستان کی قابل فخر بیٹی کو ہم سے بچھڑے آج چار برس ہو گئے ہیں۔
ارفع چودہ جنوری دو ہزار بارہ کو پورے پاکستان کو سوگوار چھوڑ کر اس دنیا سے چلی گئی تھی،ارفع فیصل آباد کے علاقے رام دیوالی میں پیدا ہوئیں،صرف نو سال کی عمر میں انہوں نے انفارمیشن انجنیئر ٹیکنا لوجی کا اعزاز حاصل کیا۔
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے انہیں دو ہزار پانچ میں کم عمر آئی ٹی پروفیشنل کی ڈگری سے نوازا،انہیں پرائڈ آف پرفارمنس،سلام پاکستان اورمادر ملت کے اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ارفع کی موت پاکستان کے لئے ایک بہت بڑا سانحہ ہے، جسے کبھی نہیں بھلا یا جاسکے گا۔