Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:ایم کیوایم کے نامزد میئرکراچی وسیم اخترکہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اورجماعت اسلامی سمیت سب کو مل کر چلنے کی پیشکش کرتاہوں۔ سیاست سے بالاترہوکرکراچی کے عوام کے مسائل حل کرنا ہیں۔اردویونیورسٹی آڈیٹوریم میں ڈسٹرکٹ سیشن جج شبانہ وحیدنے ارکان سے حلف لیا۔چیئرمین،نائب چیئرمین اورکونسلرزکے ایک سوچھیاسی اراکین کے ایوان میں سے ایک سوتراسی نے حلف اٹھایا۔ حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ضلعی کونسل شرقی وسیم اخترکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اورجماعت اسلامی سمیت سب کو مل کر چلنے کی پیشکش کرتاہوں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے مینڈیٹ دے دیا ہے اب ہمارافرض ہے کہ سیاست سے بالاترہوکرعوامی مسائل حل کریں۔تقریب حلف برداری میں ضلع شرقی کی تیس یوسیزکے کے منتخب نمائندوں نے حلف لیا جبکہ ایک یوسی میں انتخابی عمل مکمل نہ ہوا۔
کراچی:ایم کیوایم کے نامزد میئرکراچی وسیم اخترکہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اورجماعت اسلامی سمیت سب کو مل کر چلنے کی پیشکش کرتاہوں۔ سیاست سے بالاترہوکرکراچی کے عوام کے مسائل حل کرنا ہیں۔
اردویونیورسٹی آڈیٹوریم میں ڈسٹرکٹ سیشن جج شبانہ وحیدنے ارکان سے حلف لیا۔چیئرمین،نائب چیئرمین اورکونسلرزکے ایک سوچھیاسی اراکین کے ایوان میں سے ایک سوتراسی نے حلف اٹھایا۔
حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ضلعی کونسل شرقی وسیم اخترکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اورجماعت اسلامی سمیت سب کو مل کر چلنے کی پیشکش کرتاہوں۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے مینڈیٹ دے دیا ہے اب ہمارافرض ہے کہ سیاست سے بالاترہوکرعوامی مسائل حل کریں۔تقریب حلف برداری میں ضلع شرقی کی تیس یوسیزکے کے منتخب نمائندوں نے حلف لیا جبکہ ایک یوسی میں انتخابی عمل مکمل نہ ہوا۔