سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم جیش محمد کا دفتر سیل
سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جیش محمد کا دفتر سیل کر کے تیرہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے دو موٹر سائیکل، ممنوعہ لٹریچر اور کمپیوٹر بھی قبضے میں لے لیا جبکہ زیر حراست افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read Comments