شائع 18 اپريل 2017 09:05am

نرگس فخری کی حال میں جاری ہونے والی تصاویر آپ کو حیران ہونے پر مجبور کردیں گی

ممبئی:بولی وڈ  اداکارہ نرگس فخری فلموں میں تو کوئی کمال نہ دکھا سکیں  لیکن سوشل میڈیا پر کافی سر گرم رہتی ہیں اور  اپنے مداحوں کو اپنی سرگرمیوں سے آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی  میں انہوں نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ  انسٹا گرام پر   نئی تصا ویر جاری کی ہیں جن میں وہ خوب مزے کرتی نظر آ رہی ہیں۔

ایک تصویر میں وہ ناریل پانی پی رہی ہیں جبکہ انہوں نے تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا ہے کہ "میں کوکو نٹ (ناریل )کیلئے پاگل ہوں ،مجھے کوکونٹ کے ساتھ ہر چیز پسند ہے ،آپ کے پاس ناریل  کی کوئی مزیدار ریسیپی ہے   تو مجھے بتائیں مجھے جاننا ہے۔"

I'm crazy for Coconuts. I love anything with coconut in it. What's your favorite coconut recipes ? Tell me ! I need to know ❤️👅

A post shared by Nargis Fakhri (@nargisfakhri) on

Wild Hair, I don't care. Just woke up to a new amazing place. @discoversoneva #kohkood #travel

A post shared by Nargis Fakhri (@nargisfakhri) on

Can't wait for this to come out. #work ❤️💋

A post shared by Nargis Fakhri (@nargisfakhri) on

A little party never hurt anybody. #havanasocial

A post shared by Nargis Fakhri (@nargisfakhri) on

 نرگس فخری کی  چھٹیوں کے دوران لی گئی تصا ویر   پر ٹائمز آف انڈیا  نے ایک ویڈیو بنائی ہے آپ بھی دیکھئے۔

Read Comments