شائع 21 اپريل 2017 08:51am

بھارتی اداکارہ  سارہ نے پاکستانی اداکار کے ساتھ رشتے کی حقیقت بیان کردی

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اور بگ باس کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ سارہ خان  ان دنوں پاکستانی ڈراموں  میں مصروف ہیں۔

ان کا ڈرامہ "بے خودی" پاکستانی شائقین میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے ،سوشل میڈیا پر  سارہ کو بے حد پزیرائی حاصل ہورہی ہے،ڈرامے میں  سارہ ، نور حسن  کےمد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جسے لوگوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

'بے خودی'  میں دونوں اداکاروں  کی کیمسٹری بہت خوبصورت دکھائی گئی ہے ،جسے دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ  یہ ایکٹنگ ہے یا  حقیقت،اوراب اطلاعات ہیں کہ  نور حسن اور سارہ ایک دوسرے کے ساتھ  شوٹنگ کے علاوہ بھی وقت گزار رہے ہیں ،ان کے مداح یہ جاننے کیلئے بے چین ہیں کہ کیا دونوں اداکاروں کے درمیان رشتہ دوستی سے کچھ زیادہ ہے؟

بولی وڈ لائف ڈاٹ کام کے مطابق سارہ نے ان تمام افواہوں کی تردید کی اور ہنستے ہوئے کہا کہ "ہم دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں ،لیکن کون جانتا ہے کب آپ کو اپنا   پیار مل جائے"؟

سوشل میڈیا پر  جاری ہونے والی تصاویر سے صاف ظا ہر  ہے کہ دونوں کے درمیان بہت خوبصورت رشتہ موجود ہے ،اور دونوں اداکار ایک دوسرے کے ساتھ پر سکون محسوس کرتے ہیں ۔

واضح رہے کہ سارہ "بے خودی "کے علاوہ ایک اور پاکستانی ڈرامے "لیکن"میں اپنی اداکاری ے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیئے:بھارتی اداکارہ سارہ خان پاکستان میں گرفتار

Thanks to:b.recorder

It's Bay Khudi night! See you around 9!

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

The Trio! Miss you both! @razaaabis @ssarakhan

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

And she's back! With all her shoes in the back lol

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

Guess what! Sara and I will be live tonight on Facebook after your crazy requests. Don't forget to catch us there and ask away whatever you desire :)

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

Love to you all from both of us!

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

Just like that #us #friends #bff #pakfriendz #love #happiness #sisterlove #raheeee #sisterblister #forever #noor #ssarakhan #sidfiza #sid #fiza #yehkaisimohabbathai #arydigitalnetwork

A post shared by sara khan (@ssarakhan) on

N I love to annoy #Repost @inoorhassan ・・・ She's annoying me! Lol @ssarakhan

A post shared by sara khan (@ssarakhan) on

I can't even open my eye N this one @inoorhassan has nothing to do with it as far as his picture is perfect #bff #friends #buddy #ssarakhan #noorhassan #bekhudi #shoot #happiness #madness #workness #us #crazy #weeeee #arydigital #love #madness #happyus

A post shared by sara khan (@ssarakhan) on

#Repost @inoorhassan ・・・ It's Bay Khudi night! See you around 9! Only on ary digital

A post shared by sara khan (@ssarakhan) on

#Repost @inoorhassan ・・・ And she's back! With all her shoes in the back lol

A post shared by sara khan (@ssarakhan) on

Read Comments