لاہور: تھانہ کاہنہ کی چوکی انڈسٹریل ایریا میں پولیس اور وکلاء کی جھڑپ مزاحمت کرنے والے 7 ناجائز قابضین کو موقع سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشن
افغانستان کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، بیرسٹر عقیل ملک بھارت افغانستان کو ناپاک عزائم کیلئے استعمال کر رہا ہے، جس پر گہری تشویش ہے، ن لیگی رہنما
نوپارکنگ سے گاڑی اٹھانے کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سکشن ون ڈی کے تحت درج کیا گیا
پاکستان آذربائیجان کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط، یوم پاکستان پر مبارکباد پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
پاکستان خوارج کی پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک افغان عبوری حکومت ذمہ داریاں پوری کرے اور پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے اپنی زمین کا استعمال روکے، آئی ایس پی آر
پاکستان شہیدذوالفقاربھٹو کوبعداز وفات اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان پاکستان عطا، بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا صدر کی جانب سے یومِ پاکستان پر 69 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا گیا
پاکستان پی ٹی آئی والے ماضی میں بھی طالبان کا دفتر کھولنا چاہتے تھے، فیصل کریم کنڈی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے اور یہ معاملہ کئی بار افغان حکومت کے سامنے رکھا، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان فافن کا پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو مضبوط بنانے کا مطالبہ غلط معلومات کے انسداد کی کوششوں کی تکمیل کیلئے اصلاحات ضروری ہیں
پاکستان سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس کا مشترکہ آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ساتھیوں سمیت فرار دہشت گرد کھانے پینے کا سامان چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، پولیس
پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو اعلیٰ ترین سول اعزاز ملنا تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، بلاول بھٹو آئینِ کے خالق ذوالفقار بھٹو کیلئے نشانِ پاکستان کا اعزاز بھٹوازم کے نظریے کی فتح ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری تعطیلات 31 مارچ سے، نئے تعلیمی سیشن کا آغاز 7 اپریل سے ہوگا
پاکستان پنجاب اور سندھ میں میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ڈاکو ہلاک فائرنگ کے واقعات میں بزرگ خاتون سمیت 3 افراد جان سے گئے اور ایک بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں ملیں
پاکستان مسلح افواج کے 764 جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان کس کو کونسا اعزاز ملے گا؟ صدر مملکت نے اعلان کردیا
پاکستان حکومت کی سولر پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اہم جائزہ اجلاس
پاکستان درزیوں کی تکرار اور سلائی میں اضافہ نے خواتین کو ریڈی میڈ کپڑوں کی طرف راغب کر دیا گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ریڈی میڈ ملبوسات کی سیل زیادہ ہو رہی ہے، دکاندار
پاکستان یوم پاکستان پر بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی میں شاندار ریلی نکالی گئی دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان یوم پاکستان ہمیں بھرپور جدوجہدکے آغاز کی یاددلاتا ہے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کا بانیان پاکستان کی جدوجہد اور شہدا کی قربانیو ں کو خراج تحسین
پاکستان پیپلزپارٹی کبھی بھی کینالز نہیں بننے دے گی، بلاول بھٹوعوام کو خوداعتماد میں لیں گے، مراد علی شاہ یوم پاکستان پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری
پاکستان قمبر شہدادکوٹ؛ مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان دریائے سندھ میں پانی کی کمی، زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں گڈو بیراج پر پانی کی سطح 20 ہزار اور سکھر بیراج پر 15 ہزار کیوسک رہ گئی
پاکستان نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میں پاکستان کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی چوتھے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز کی ناقص پرفارمنس، 9 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے
پاکستان قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی
پاکستان وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف دہشت گردی کی جنگ ختم کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شیخوپورہ سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب، خاتون سمیت دو افرادگرفتار بے اولاد ملزمہ نے 4 دن کے بچے کو گھر سے اغوا کیا تھا
پاکستان نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید قلات میں فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق
پاکستان کراچی میں آج بھی تیز دھوپ کے ساتھ گرمی کاراج، کل سے درجہ حرارت میں کمی کاامکان دن میں شمال مغرب سے گرم، خشک ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کوئٹہ جیل منتقل بی وائی سی کے احتجاج میں مسلح افراد شامل تھے، ترجمان حکومت بلوچستان
پاکستان میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا رات گئے گارڈن اور محمودآباد کا دورہ جہانگیر پارک کے اطراف سے تجاوزات کے دوران فائرنگ اور مزاحمت میں زخمی ہونیوالے افسران کی دریافت کی
پاکستان ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا