ملک میں استحکام کیلئے مذاکرات سنجیدہ اور فیصلہ کن ہونے چاہییں، شیخ رشید خان صاحب اپنا رویہ اور اپنی سوچ بدل دیں تو ملک کا بھی فائدہ ہو سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
بانی پی ٹی آئی کی باعزت رہائی کے لیے ہر حد تک جائیں گے، علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملنے کے لیے عدالتی احکامات کے باوجود ملنے نہیں دیا جا رہا، وزیراعلٰی کے پی
کاٹلنگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا، عطا تارڑ جھوٹی خبریں پھیلانے والے خارجیوں کے سہولت کار ہیں، وزیر اطلاعات کا ٹوئیٹ
پاکستان گوجرانوالہ میں عید پر پہلوان مہمانوں کی خاطر تواضع کیسے کرتے ہیں؟ اکھاڑوں میں داؤ پیج لگانے والے یہ پہلوان عید کے دن ایک دوسرے کے مہمان بنے
پاکستان کراچی؛ کورنگی میں زیر زمین گیس کے اخراج کے باعث آگ تیسرے دن بھی برقرار فائر بریگیڈ حکام آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں
پاکستان وطن کے رکھوالے عید کے روز بھی سرحد پر وطنِ عزیز کی حفاظت میں مصروف وطنِ عزیز کی حفاظت کا عہد تاقیامت نبھائیں گے، جوانوں کا عزم
پاکستان جڑانوالا میں عید کے روز بھائی، بھائی کا قتل کر کے مقتول کی بیوی کے ہمراہ فرار مقتول امجد 6 ماہ قبل ہی جیل سے رہا ہو کر آیا تھا
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا میانمر میں تباہ کن زلزلے پر ہم منصب وزیراعظم سے اظہار تعزیت این ڈی اے ایم 70 ٹن امدادی سامان فراہم کریگا، وزیراعظم
پاکستان کاٹلنگ ڈرون حملے پر خیبرپختونخوا حکومت نے تحقیقات کا اعلان کر دیا صوبائی حکومت مستقبل میں ایسی کارروائی کی اجازت نہیں دے گی، ترجمان بیرسٹر سیف کا ویڈیو بیان
پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وزیرستان اور ڈی آئی خان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی شہدا کی بے پناہ قربانیوں کے نتیجے میں کامیابیاں ممکن ہوئیں، آرمی چیف
پاکستان قمبر شہداد کوٹ؛ 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم، حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق حادثے میں 2 کمسن بچوں سمیت 4 افراد زخمی، ریسکیو
پاکستان پیپلز پارٹی کو یہ اعتراض نہیں کہ نہریں کیوں نکالی جا رہی ہیں، یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی اپنے تحفظات پر بات کر رہی ہے، چیئرمین سینیٹ کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان کراچی؛ شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں تھا
پاکستان پاک پتن: عید پر روٹھی بیوی کے نہ آنے پر شوہر نے خودکشی کرلی اورنگزیب نامی شخص آئے روز کے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر موت کو گلے لگا بیٹھا
پاکستان بطوروزیراعلیٰ سندھ میں خود کہہ رہاہوں کہ کینالز نہیں بنیں گی،وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ کا متنازعہ کینال منصوبوں پر دوٹوک مؤقف سامنے آگیا
پاکستان چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں: بچوں کی موج مستی، مردوں نے بھی کچن سنبھال لیا عید کے تینوں دنوں میں یہ تفریحی سرگرمیاں جاری رہیں گی
پاکستان دریائے سندھ پر نہروں کیخلاف شہریوں کا انوکھا احتجاج، کشتیوں میں نمازِ عید ادا منصوبہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا، مظاہرین
پاکستان پاکستان میں افغان مہاجرین کی ازخود واپسی کی ڈیڈلائن ختم، ملک بدری کا عمل شروع سماجی تنظیموں کا اظہار تشویش
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ سے رابطہ، بھارتی میڈیا تشویش میں مبتلا انشاءاللہ، پاکستان-بنگلہ دیش تعلقات کا مستقبل روشن ہے، شہباز شریف
پاکستان اڈیالہ جیل کے باہر اسیروں کے لواحقین کا ملاقات کیلئے شدید رش، قیدی عید کیسے منا رہے ہیں؟ عید پر جیلوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں کے لیے خصوصی انتظامات
پاکستان گرفتار صحافی فرحان ملک عید کے پہلے روز عدالت میں پیش عدالت نے فرحان ملک کو عدالتی ریمانڈر پر لانڈھی جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان بانی پی ٹی آئی عمران خان عید کی نماز نہ پڑھ سکے اڈیالہ جیل کے اطراف میں تین روز کے لیے خصوصی ڈیوٹی پلان نافذ
پاکستان ہم قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں، چیف جسٹس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغام
پاکستان ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا، جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین کو مزید مہنگی ایل پی جی خریدنا پڑے گی
پاکستان صوابی: نماز عید کے بعد مسجد کے باہر فریقین کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا
پاکستان سیاسی رہنماؤں میں سے عید الفطر کی نماز کس نے کہاں ادا کی؟ بلاول بھٹو کی شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر حاضری
پاکستان ’ملک کو محفوظ دیکھنا ہی ہماری عیدی ہے‘: عید کے موقع پر سرحدوں پر تعینات فوجیوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام 'ماں کے ہاتھ کے کھانے کی یاد آتی ہے مگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر کھانے میں بھی ایک الگ خوشی ہے'
پاکستان گورنر سندھ اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد، کراچی والوں کو عید سادگی سے منانے کی ترغیب عید کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، گورنر سندھ
پاکستان دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں، ملک کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں: رانا ثنا اللہ دہشت گردوں کی بالواسطہ حمایت ناقابل قبول ہے رانا ثنا اللہ
پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی پوری قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد 'ہمارے سپاہیوں کے لیے عید کا اصل جوہر قوم کے دفاع کے اعزاز میں مجسم ہے'
پاکستان ملک بھر میں عیدالفطر کے پہلے روز روح پرور اجتماعات، ملک کی سلامتی کیلئے دعائیں نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر، فلسطین سمیت پاکستانی کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں