کوئٹہ میں نیو سریاب روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید نیو سریاب تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت پر تھا، پولیس
نواز شریف کو کہا ہے آپ بلوچستان آئیں اور مسائل حل کریں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ خشک سالی میں نہروں کی بات ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے، نفیسہ شاہ
لاہور: محکمہ صحت ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاج تیسرے روز میں داخل مطالبات منظور نا ہوئے گھر نہیں جائے گے، مظاہرین
پاکستان کینال منصوبہ؛ وفاقی حکومت کی خاموشی اور پیپلز پارٹی کے تحفظات، کیا صدر زرداری منظوری دے چکے؟ اسحاق ڈار نے واضح کہا کہ جو بھی سندھ کا شیئر آف واٹر ہے اس میں سے ایک قطرہ بھی کمپروفائز نہیں ہوگا، بلال اظہر کیانی
پاکستان لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں سےالجھنے والی گرفتار 3 خواتین رہا عدالت نے تفتیشی افسر کو نااہلی پر اظہار وجوہ کا نوٹس بھی جاری
پاکستان ملک میں پانی کے بحران کا خدشہ، زراعت بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ دریائے سندھ میں پانی کی آمد 27 ہزار600 کیوسک اوراخراج 25 ہزار کیوسک ہے
پاکستان کراچی کے بعد لاہور میں بھی غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ملزمان کا پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کی حملے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی
پاکستان کراچی میں بھاری گاڑیوں سے خونی حادثات رک نہ سکے، 3 سالہ بچے سمیت مزید 4 افراد جاں بحق کورنگی میں ٹرالر کی زد میں آکر حساس ادارے کا اہلکار جان کی بازی ہار گیا
پاکستان پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل : مقتولہ کے شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی فیصلے کے وقت امریکی سفارت کار اور ایف بی آئی کے آفیسر بھی عدالت میں موجود تھے، سزا پر اظہارِ اطمینان
پاکستان علی پور چٹھہ میں شادی کا فلمی منظر؛ جھگڑے کے بعد دلہن کی شادی کسی اور سے کر دی گئی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ماموں زاد سے دلہن کی شادی کر دی گئی
پاکستان کراچی: امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ، طلبہ شدید گرمی میں پرچے حل کرنے پر مجبور امتحانی مراکز میں پنکھے بند، امتحانی عملہ بھی مشکلات کا شکار رہا
پاکستان ارشد چائے والے کی شہریت پرسوالات اُٹھ گئے، ڈی پورٹ کئے جانے کا خدشہ ارشد چائے والا کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت،17اپریل کو فریقین سےجواب طلب
پاکستان پی ٹی آئی اور دہشت گردوں کا ایجنڈا ایک ہے، طلال چوہدری مائنز اینڈ منرلز میں سرمایہ کاری انتشاری ٹولے کو ہضم نہیں ہو رہی
پاکستان محکمہ خوراک کوئٹہ میں بڑے کرپشن اسکینڈل پر اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی گندم چوری، خردبرد اور مالی بے ضابطگی میں ملوث افسران گرفتار
پاکستان پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا اختتامی اجلاس، معدنی شعبے میں مستقبل کی مالی معاونت پر مکالمہ پاکستان کے معدنی شعبے میں دلچسپی اطمینان بخش ہے، سی ای او او جی ڈی سی ایل احمد حیات
پاکستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی نواز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے جو کچھ ہو سکا کروں گا، نواز شریف
پاکستان کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا شرمناک واقعہ سامنے آ گیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہو گئی
پاکستان آرمی چیف سے امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات امریکی وفد کی قیادت سینئیر بیورو آفیشل ایرک میئر نے کی
پاکستان پنجاب سندھ کا ایک قطرہ پانی بھی چوری نہیں کرے گا، رانا ثنا اللہ بانی پی ٹی آئی سیاستدانوں سے گفتگو نہیں کریں گے تو مسئلہ حل نہیں ہوگا، مشیر وزیراعظم کی گفتگو
پاکستان سندھ کے تحفظات جائز سکھر موٹروے جلد تعمیر کرینگے، وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط میری دلچسپی ہے کہ حیدرآباد موٹروے جلد تعمیر ہو، وزیراعظم
پاکستان مسافر ٹرینوں کو مکمل آؤٹ سورس کرنا ٹارگٹ ہے، حنیف عباسی 10 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان طلب کیا ہے، وزیر ریلوے کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے دوا سازی کے شعبے میں ریگولیٹری خامیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا وفاقی حکومت پر دوا سازی کی صنعت پر مؤثر نگرانی نہ کرنے کا الزام بھی عائد
پاکستان پاکستان میں سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30 ڈالر بڑھ کر 3040 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان پنجاب میں ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی، ڈی جی ماحولیات
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر کی نماز جنازہ مسجدِ یثرب ڈیفنس کراچی میں ادا کردی گئی صدرآصف زرداری کا کہنا تھا کہ مرحوم تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اثاثہ تھے
پاکستان بلوچستان میں معاملے کے حل کی سیاسی کوششیں تیز، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی نواز شریف سے ملاقات دونوں رہنماؤں کا بلوچستان کے حالیہ واقعات، دہشت گردی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا افغان مہاجرین کی شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم سیکشن 3 کے تحت ان درخواستوں کو نمٹایا جائے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان امریکی ٹیرف سے کیسے نمٹا جائے، وزیراعظم کی زیرصدارت حکام نے سر جوڑ لئے، ٹرمپ انتظامیہ سے مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ وزیرِ اعظم نے مذاکرات کیلئے تشکیل وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی شمولیت کی ہدایت کردی
پاکستان خیبر پختونخوا: امتحانی مراکز میں گارڈ کے داخلے اور اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد پیسکو نے میں میٹرک امتحانات میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان پنجاب میں اسکول اوقات محدود، گرما کی تعطیلات وقت سے پہلے دینے کی سفارش محکمہ تعلیم کو اسکولز اور کالجز میں ہیٹ ویو بچاؤ کیلئے مختلف ہدایات پر عمل کی سفارش
پاکستان سویلینز کا ملٹری ٹرائل: شکایت کنندہ ادارہ خود کیسے کیس سن سکتا ہے؟ جج آئینی بینچ اگر کوئی جج چھٹی پر چلا جائے تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے کہ ٹرائل لیٹ ہو رہا ہے، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان خالہ نے فائرنگ کرکے 11 سالہ بھانجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان ملک بھر سے اب تک کتنے غیرقانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ افغان سیٹرن کارڈ کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان سیاست کرلیں یا پھر وکالت، حامد خان کی عدم حاضری پر جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اہم مقدمات کی سماعت کی
پاکستان سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری
پاکستان این ایف سی ایوارڈ کا معاملہ: سینیٹ کمیٹی کا چاروں صوبائی وزرا کو بلانے کا فیصلہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان
پاکستان کورنگی سے گرفتار 3 خطرناک دہشتگردوں کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات تفتیشی رپورٹ آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان کراچی ڈیفنس میں غیر ملکی فوڈ چین ریسٹورنٹ پر مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج مقدمہ متاثرہ ریسٹورنٹ کے ملازم شاہ زیب کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں درج کیا گیا
پاکستان وزیراعظم کی امریکی کمپنیوں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیراعظم سے امریکی وفد کی ملاقات، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
پاکستان 9 مئی مقدمات: غیر حاضر پی ٹی آئی کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت آگے نہ بڑھ سکی
پاکستان این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی لیں گے، عدالتوں اور قانونی فورم پر جائیں گے، علی امین کا اعلان ہماری حکومت نے 13 مہینوں میں ایک روپیہ قرض نہیں لیا، مردان میں خطاب
پاکستان ہرطرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں کہ روشنی ہوجائے، شیخ رشید 36 ہزار مقدمات کو 4 ماہ میں پایا تکمیل تک پہنچانا کافی مشکل کام ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان صدر کراچی بار پر حملے کیخلاف وکلا کی ہڑتال، عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ سندھ ہائیکورٹ کی مرکزی عمارت کے دروازے بند، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
پاکستان پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع کا اعلان وزیر اعظم شہباز شریف کا پی آئی اے کو منافع بخش بنانے پر خوشی کا اظہار
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا پی ڈی ایم اے کو پنجاب میں واٹر ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کی ہدایت جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری آرڈر جاری کردیا
پاکستان میرپور خاص میں غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ریسٹورنٹ نذرِ آتش، 11 افراد گرفتار مشتعل افراد نے پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے بعد ریسٹورنٹ کو آگ لگائی
پاکستان حلیم عادل شیخ کا کراچی میں کمرشل اقدامات پر عدالت جانے اور احتجاج کا اعلان کراچی میں شہریوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، پی ٹی آئی سندھ کے صدر کی گفتگو