عمران خان سے ملاقات کے معاملات سلمان اکرم راجہ گروپ دیکھتا ہے، شیر افضل مروت مجھے تو اندیشہ ہے کہ پتے کاٹتے کاٹتے یہ عمران خان کو ہی شوکاز جاری نہ کردیں، رکن قومی اسمبلی
صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، اسپتال سے چھٹی مل گئی صحت یابی کے بعد اب آصف زرداری کو بلاول ہاؤس منتقل کر دیا گیا
6 کینالز منصوبہ: سندھ بار کونسل کا کل صوبے بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کینالر نکالنے سے ماحول، معاشرے اور معیشت پر خطرناک اثرات مرتب ہوں گے، سندھ بار کونسل
پاکستان پاکستان مخالف بات کرنے پر کڑی تنقید ہوئی تو ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر صفائیاں دینے لگے شور شرابے میں جذباتی باتیں کردیں، پاکستان پر جان بھی قربان ہے، آج نیوز کے پروگرام "دس" میں گفتگو
پاکستان جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق ریمارکس حذف کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان خاتون بینک منیجر کو ہراساں کرنے کا الزام، انٹرن کو 5 لاکھ روپے جرمانہ انٹرن سعود الرحمان مختلف ڈیجیٹل طریقوں سے خاتون بینک منیجر کو ہراساں کرتا رہا
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم ملاقاتیں اور معاہدے ہوئے ہیں
پاکستان بلوچستان: شاہراہوں کی بندش سے تجارتی سرگرمیاں متاثر، اشیاء ضروریہ کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ تاجروں نے حکومت اور مظاہرین کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیکش کردی
پاکستان اسرائیل مردہ باد مارچ: سنی تحریک کی ریلی کو ٹاور جانے سے روک دیا گیا ایس ایس پی سٹی اور سنی تحریک کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات جاری
پاکستان نہروں کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے پھر حکومت کی حمایت ختم کرنے کی دھمکی دے دی پانی کا مسئلہ ریڈ لائن ہے، یہ پوائنٹ آف نو ریٹرن ہے، ناصر حسین شاہ کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان جماعت اسلامی کا 18 کو ملتان اور 20 اپریل کو اسلام آباد میں تاریخی فلسطین مارچ کا اعلان اگر حکمرانوں نے اسرائیل کی حمایت کی بات کی تو تمہیں عبرت کا نشان بنا دیں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان پی ٹی آئی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری عمران خان سے مشاورت سے مشروط کردی عمران خان کی اجازت کے بعد بل اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
پاکستان ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج مظاہرے اور ریلیاں شرکا نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا
پاکستان خیبرپختونخوا میں گرمی میں اضافہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا موسم گرم کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان
پاکستان کراچی: نیپا پل کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی خوش قسمتی سے کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا، پولیس
پاکستان راولپنڈی کور میں تقریب، فوجی آفیسرز اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز نے اعزازات سے نوازا
پاکستان ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا دورہ چین، اہم شخصیات سے ملاقاتیں ملاقاتوں میں دفاعی شراکت داری، جدید جنگی چیلنجز اور مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اسلام آباد کے نجی ہوٹل کے چھٹے فلور لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہوٹل میں رہائش پزیر ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کو محفوظ مقام پر منتقل
پاکستان پی آئی اے سمیت 10 ادارے نجکاری کیلئے فائنل نجکاری کمیشن کی جانب سے نجکاری اداروں کی فہرست کمیٹی میں پیش
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث 14 اپریل تک ملتوی اپوزیشن ایوان کی کارروائی چلنے نہیں دیتی تو ایوان میں بحث کیسے ہو؟ اسپیکرایاز صادق کا اظہار برہمی
پاکستان 190ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست 17 جنوری کو سزا سنائی گئی اور ابھی تک سماعت نہ ہوئی ہے جو جلد از جلد اپیل کے لیے مضبوط جواز ہے، درخواست میں موقف
پاکستان سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کردیا اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے طریقہ کار کے حوالے اتفاق ہو گیا
پاکستان پاکستانی عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانی عوام سے خصوصی وابستگی کا واضح ثبوت ہے
پاکستان اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں فائر فائٹرز عملے کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع
پاکستان حادثات کی آڑ میں جو سیاست اور فساد چاہتا ہے اسے ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، شرجیل میمن عرفان صدیقی نے آئین نہیں پڑھا تو انہیں سینیٹر بھی نہیں رہنا چاہیے, وزیراطلاعات سندھ
پاکستان امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ صدر ٹرمپ کی طرف سے نے 90 دن کے لیے نئے ٹیرف عارضی طور پر روک دیے گئے ہیں تاکہ مذاکرات کا موقع دیا جا سکے
پاکستان شارع فیصل پر افطار کے وقت میاں بیوی کو کچلنے والے ڈرائیور کی ضمانت منظور ملزم عدالتی ریمانڈ پر جیل میں تھا
پاکستان قصور ڈانس پارٹی اسکینڈل: لاہور ہائیکورٹ نے ڈی پی او کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا کوئی بھی سرکاری اہلکار زیر حراست ملزمان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری نہیں کر سکتا
پاکستان اسد عمر نے بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے فیصلے کا تمسخر اڑانا شروع کردیا وہ عثمان بزدار، جس کے گھر بجلی بھی نہیں ہے وہ وزیراعلیٰ پنجاب بن گیا
پاکستان لاہور میں بڑے گھروں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار لاہور ہائیکورٹ میں سماعت، آگاہی مہم میں آئما مساجد کو بھی شامل کرنے کی تجویز
پاکستان ہیٹ ویو الرٹ کے بعد کراچی میں موسم خوشگوار کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے, ذرائع
پاکستان وزیرخزانہ نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف اور بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی جلی کے بلوں میں جولائی یا اس سے قبل مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان پاکستان میں عدالتی فیصلے اب مصنوعی ذہانت لکھے گی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کردی، ذرائع
پاکستان چشتیاں: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، مشتعل پڑوسیوں کا گھر پر دھاوا بول کر خواتین پر تشدد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی، ذرائع
پاکستان گوادر کسی ایک فرد کی جاگیر نہیں، سینیٹر کہدہ بابر کا وزیر ریلوے کے بیان پر رد عمل گوادر محض ایک خریدا گیا علاقہ نہیں، یہاں کے باسیوں کی پہچان ہے، سینیٹر کہدہ بابر
پاکستان کراچی میں پی اے ایف مسرور بیس دہشتگردوں کے نشانے پر، بڑی سازش ناکام بنا دی گئی اس منصوبے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مقیم دہشتگرد گروپ فتنہ الخوارج کا ایک کمانڈر ہے
پاکستان کراچی میں مشتعل افراد نے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی ڈرائیور ناظم آباد کے قریب شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا جس کا شہریوں نے تعاقب کیا
پاکستان سیکورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج ہلاک خوارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کیخلاف متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان کراچی میں میٹرک امتحانات، کے الیکٹرک کا امتحانی مراکز میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ امتحانی مراکز میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ہمایوں صغیر
پاکستان بیساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے کیلئے بھارت سے 7 ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے واہگہ بارڈر پر یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا
پاکستان پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون سمیت مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے پاکستان اوربیلاروس کے درمیان ری ایڈمشن معاہدہ بھی طے پاگیا
پاکستان 9 مئی کے مقدمات منتقلی کا معاملہ؛ پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری ریمارکس خواہ تنقیدی ہوں یا تعریفی، مستقبل میں حتمی نہ سمجھے جائیں، عدالتی فیصلہ
پاکستان پنجاب میں طویل انتظار کے بعد بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شمالی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات