پاکستان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ خطے میں امن طاقت کے استعمال سے گریز کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے، ترجمان
اسرائیل کو اصل ڈر ایران کے جوہری بم سے تھا، خورشید قصوری آئندہ دنوں میں معلوم ہوگا کہ ایران کا جوہری نقصان کتنا ہوا ہے، سابق چیف آف جنرل اسٹاف (ر) لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید اور خورشید محمود قصوری کی آج نیوز کے پروگرام " نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو
سینٹرل جیل خیرپور میں قیدی کا قتل: انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل، جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افسران معطل مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے
پاکستان وزیراعظم کا سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، وزیراعظم
پاکستان سابق وزیراعظم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے کشمیر کاز کے لیے پیپلزپارٹی کی کاوشیں بے مثال ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر سفارتی وفد کو خراج تحسین سفارتی وفد نے پاکستان کا مقدمہ قومی جذبے سے لڑا اور کامیاب ہوکر لوٹے، شہباز شریف
پاکستان ہمارے جیتے جی عمران کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، گنڈا پور کا علیمہ خان کے بیان پر رد عمل میرا لیڈر عمران خان ہے اس کا فیصلہ ہمارا فیصلہ ہے، جو بھی وہ کہیں گے، وہی کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان سندھ اسمبلی نے 156 ارب روپے مالیت کے ضمنی بجٹ 2025-26 کی منظوری دے دی اپوزیش کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد کردی گئیں
پاکستان وزیراعلٰی 11 کروڑ روپے کے چائے بسکٹ کھا گئے، اپوزیشن لیڈر خیبر پختون خوا اسمبلی کا انکشاف 240ارب روپے دیگر چیزوں پر خرچ گئے، ڈاکٹر عباد
پاکستان قومی اسمبلی نے 25 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 59 مطالبات زر منظور کرلیے 8 وزارتوں اور ڈویژنوں پر اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک پر کارروائی شروع ہوگئی
پاکستان ہری پور اور ایبٹ آباد میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، 2 افراد جاں بحق ایبٹ آباد میں عدالت کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
پاکستان کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے گفتگو وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین نیب کی ملاقات، نیب کی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش
پاکستان ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا ملزم نے مجسٹریٹ سعد نذیر کے سامنے 164 کا بیان رکارڈ کرادیا
پاکستان جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، کارروائی میں پاک فوج کے 2 بہادر سپوت شہید آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثرکاروائی کی، آئی ایس پی آر
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کردی
پاکستان کراچی میں 14 لاکھ روپے ڈکیتی کی واردات 24 گھنٹوں کے اندر حل لیاقت آباد پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی
پاکستان لاہور میں ڈاکو خواتین سے پرس، نقدی اور موبائل فونز چھین کر فرار، فوٹیج سامنے آگئی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان راولپنڈی میں زہریلا دودھ پینے سے 3 کمسن بہن بھائی جاں بحق، ماں کی حالت نازک متاثرہ بچوں کی عمریں 8 ماہ سے 4 سال کے درمیان ہیں
پاکستان بلدیہ عظمیٰ کراچی میں بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، شور شرابا اپوزیشن ارکان کی جانب سے میئر کراچی کی تقریر کے دوران جھوٹ بولتا ہے کے نعروں کی گونج
پاکستان بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی مشیران کا اجلاس جاری اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر بھی شریک
پاکستان نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، نیپرا
پاکستان اب پنجاب کے فیصلے بنی گالہ میں نہیں صوبے کے اندر ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب 18ویں ترمیم کے بعد اختیارات کی درست منتقلی نہیں ہوئی، سینئر صوبائی وزیر پنجاب
پاکستان ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا خواجہ آصف نے جنگ بندی کو ایران کی فتح قرار دے دیا
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا
پاکستان محرم الحرام کا چاند 26 جون کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی نئے اسلامی سال کا آغاز 27 جون 2025 بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے، ترجمان سپارکو
پاکستان وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو نئی جہت دینے پر گفتگو سی پیک نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مضبوط بنائے گا بلکہ خطے میں خوشحالی کا ذریعہ بھی بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان پاکستان میں زرعی و غذائی نظام کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنانے کیلئے کانفرنس کا انعقاد سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور بارشوں میں کمی موسمیاتی تبدیلی کے واضح اشارے ہیں، چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر
پاکستان دادو پریس کلب کے سامنے فائرنگ، 2 صحافی زخمی ہوگئے زخمی صحافی نیاز چانڈیو اور رفیق احمد اسپتال منتقل، پولیس کی جوابی کارروائی میں ملزم ہلاک
پاکستان اسرائیل-ایران جنگ بندی: پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال تمام پروازیں شیڈول کے مطابق جاری رہے گی، ترجمان پی آئی اے
پاکستان رکن پنجاب اسمبلی کی ایوان سے گھڑی غائب: غلطی اعجاز شفیع کی نہ نکلی تو بلال یامین معافی مانگیں گے، اسپیکر گھڑی کی قیمت کی اہمیت نہیں ہے اس سے جذباتی وابستگی کی بہت اہمیت ہے،رکن اسمبلی بلال یامین
پاکستان باڑہ: جعلی سرکاری پیڈ پر ٹیکس وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی
پاکستان سندھ حکومت کی مالی بے ضابطگیاں بے نقاب، آڈٹ رپورٹ میں اربوں کی خُرد برد کا انکشاف سندھ حکومت 97 ارب روپے کا ریکارڈ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، آڈٹ رپورٹ
پاکستان پاکستان کا قطر میں ایئر بیس پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار پاکستان نے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کوئٹہ: بس اور لوڈر رکشے میں تصادم، آگ بھڑکنے سے 6 مسافر جاں بحق، 10 زخمی بس نواں سے ہزار گنجی جا رہی تھی کہ راستے میں پیٹرول سے لوڈ رکشے سے ٹکرا گئی
پاکستان بنوں: نرس کی خودکشی کا معاملہ، عدالت کا قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم عدالت نے پوسٹ مارٹم کے لئے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی تجربہ کار لیڈی ہیلتھ آفیسر کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت دی
پاکستان افغان مہاجرین کو واپسی کیلئے 30 جون کی ڈیڈ لائن، اب تک کتنے واپس جاچکے؟ اب تک 5 لاکھ 62 ہزار 659 افغان مہاجرین پاکستان سے واپس اپنے وطن افغانستان جا چکے ہیں، محکمہ داخلہ
پاکستان ملک بھر میں گرمی اور حبس برقرار، کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان کاغان : سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق حادثے میں 5 سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا جسے ابتدائی طبی امداد دی گئی، کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام
پاکستان خیرپور: کاروکاری کے تنازع پر تصادم، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی فریقین کے درمیان دو ماہ سے جھگڑا چل رہا ہے،پولیس
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب اور قطر کے سفراء سے رابطہ، ایران کے امریکی فوجی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش سعودی سفیر کی امن کیلئے پاکستان، سعودی عرب اور قطر کے تعاون کی یقین دہانی
پاکستان پی آئی اے کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ حالات معمول میں آنے کے بعد قومی ایئرلائن کی پروازیں دوبارہ شروع کردی جائیں گی، ترجمان