Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 22 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

امیر مقام نے خیبر پختون خوا کی حکومت تبدیل ہونے سے متعلق اشارہ دے دیا

امیر مقام نے خیبر پختون خوا کی حکومت تبدیل ہونے سے متعلق اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی کا کوئی ایم این اے یا ایم پی اے وفاداری تبدیل نہیں کرے گا، اسد قیصر کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو
صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 13 مغوی بازیاب

صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 13 مغوی بازیاب

اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کا تعاقب جاری ہے، پولیس
راولپنڈی پولیس نے 300 روپے کی ’نسوار چوری‘ کا مقدمہ درج کرلیا

راولپنڈی پولیس نے 300 روپے کی ’نسوار چوری‘ کا مقدمہ درج کرلیا

پولیس نے اپنی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کیا
پاکستان
شہر قائد میں مون سون سے نمٹنے کے تمام انتظامات مکمل ہیں، سلمان مراد

شہر قائد میں مون سون سے نمٹنے کے تمام انتظامات مکمل ہیں، سلمان مراد

اختیارات کی کمی کا رونا رونے کے بجائے ہم نے عملی طور پر کام کر کے دکھایا ہے، ڈپٹی میئر کراچی کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان
”کے پی حکومت نہیں گرا رہا، عدم اعتماد اپوزیشن کا حق ہے“ — فیصل کریم کنڈی

”کے پی حکومت نہیں گرا رہا، عدم اعتماد اپوزیشن کا حق ہے“ — فیصل کریم کنڈی

وزیراعلی کو خواب میں بھی گورنر ہاؤس نظر آتا ہے، گورنر کے پی کی آج نیوز کے پروگرام "ربرو" میں گفتگو
پاکستان
ون فائیو پر کالز اور مقدمات کا ڈیٹا سامنے آگیا، جرائم کی شرح میں کمی

ون فائیو پر کالز اور مقدمات کا ڈیٹا سامنے آگیا، جرائم کی شرح میں کمی

رواں سال کے پہلے 06 ماہ گزشتہ دوسالوں سے بھی زیادہ محفوظ رہے
پاکستان
ہمارے 26 لوگوں کی بحالی تک اسمبلی نہیں جائیں گے، ملک احمد بچھر

ہمارے 26 لوگوں کی بحالی تک اسمبلی نہیں جائیں گے، ملک احمد بچھر

اسیر رہنماؤں کی رائے بہت اہمیت کی حامل ہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی آج نیوز کے پروگرام "ربرو" میں گفتگو
پاکستان
وفاقی حکومت نے 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا

کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان
سانحہ سوات پر بطور پختون شرمندہ ہوں، ڈاکٹرعباداللہ

سانحہ سوات پر بطور پختون شرمندہ ہوں، ڈاکٹرعباداللہ

خیبرپختون خوا میں مہمانوں کے ساتھ جو ہوا وہ افسوسناک ہے، ڈاکٹرعباد اللہ کی آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں گفتگو
پاکستان
پاکستانی کمپنی نے غزہ جنگ سے متاثرہ بچی سدرہ کو مصنوعی بازو لگا دیا

پاکستانی کمپنی نے غزہ جنگ سے متاثرہ بچی سدرہ کو مصنوعی بازو لگا دیا

یہ اقدام اردن میں کمپنی کے سرکاری شراکت دار کے تعاون سے ممکن ہوا، ترجمان بائیونکس
پاکستان
نئی نمبر پلیٹس نہیں، سندھ حکومت کی بھتہ خوری ہے، فاروق ستار

نئی نمبر پلیٹس نہیں، سندھ حکومت کی بھتہ خوری ہے، فاروق ستار

وردی کے نام پر کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر کردیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر کردیا

کیا حلف ایوان میں گالیاں دینے اور ماردھاڑ کرنے کی اجازت دیتا ہے، ملک احمد خان کی چیف الیکشن کمینشر سے ملاقات
پاکستان
سانحہ دریائے سوات کی تحقیقاتی رپورٹ میں سارا ملبہ سیاحوں پر ڈال دیا گیا

سانحہ دریائے سوات کی تحقیقاتی رپورٹ میں سارا ملبہ سیاحوں پر ڈال دیا گیا

دریائے سوات کا رخ تعمیراتی کام کے باعث تبدیل کیا گیا تھا، کمشنر مالاکنڈ کی رپورٹ میں اہم انکشاف
پاکستان
کراچی میں 26 سالہ موٹر مکینک قتل کیس میں بیوی اور سالا گرفتار

کراچی میں 26 سالہ موٹر مکینک قتل کیس میں بیوی اور سالا گرفتار

گھریلو جھگڑوں کے بعد معاملہ طلاق تک پہنچ گیا تھا
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کے جانے کا کوئی امکان نہیں، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے جانے کا کوئی امکان نہیں، بیرسٹر سیف

ڈاکٹرعباد خان کا وزیر اعلیٰ بننے کا دوردور تک امکان نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان
سرگودھا میں 7 سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

سرگودھا میں 7 سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

بچی کی لاس اسپتال منتقل متنقل کردیا گیا
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جولائی اور اگست میں تعطیلات کا شیڈول جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جولائی اور اگست میں تعطیلات کا شیڈول جاری

ضمانت کے کیسز، حبس بے جا میں رکھنے اور کورٹ کے فکس کیسز چھٹیوں میں سنیں جائیں گے، آفس آرڈر
پاکستان
کراچی: رزاق آباد میں ٹرک نے 3 سالہ بچے کو روند ڈالا

کراچی: رزاق آباد میں ٹرک نے 3 سالہ بچے کو روند ڈالا

کمسن بچے کی شناخت عادل شاہ کے نام سے ہوئی، ڈرائیور موقع سے فرار
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ آذربائیجان

وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ آذربائیجان

وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے
پاکستان
مانسہرہ، کھولیاں کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،7 افراد زخمی

مانسہرہ، کھولیاں کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،7 افراد زخمی

زخمیوں کو بالا کوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیوں حکام
پاکستان
سندھ میں موٹرسائیکلز میں نئی نمبر پلیٹس استعمال نہ کرنے پر بھاری جرمانے

سندھ میں موٹرسائیکلز میں نئی نمبر پلیٹس استعمال نہ کرنے پر بھاری جرمانے

کراچی میں ٹریفک پولیس ریونیو جنیریٹ کرنے والا ادارہ بن گیا
پاکستان
پیٹرولیم قیمتوں میں اصافہ: لاہور سے کراچی ٹرین کی اکانومی کلاس کا ٹکٹ 500 روپے مہنگا

پیٹرولیم قیمتوں میں اصافہ: لاہور سے کراچی ٹرین کی اکانومی کلاس کا ٹکٹ 500 روپے مہنگا

ریلوے انتظامیہ نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 2 ہفتوں میں دوسری بار اضافہ کر دیا
پاکستان
اسپیکر کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت سامنے آ گئی

اسپیکر کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت سامنے آ گئی

اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق سمری وزارتِ پارلیمانی امور تیار کرتی ہے، ترجمان
پاکستان
ایئر چیف مارشل کا اسپیکر قومی اسمبلی کو اظہارِ تشکر کا خط، پارلیمانی کردار کی تعریف

ایئر چیف مارشل کا اسپیکر قومی اسمبلی کو اظہارِ تشکر کا خط، پارلیمانی کردار کی تعریف

سربراہ پاک فضائیہ نے خط سردار ایاز صادق کے خط کے جواب میں لکھا
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کردیا

30 مئی کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ملزمان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنایا تھا
پاکستان
ترک وزیرخارجہ حقان فدان آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

ترک وزیرخارجہ حقان فدان آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اوت حقان فدان کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوں گے
پاکستان
جنوبی وزیرستان: وانا میں پولیس وین پر حملہ، ڈی ایس پی زخمی

جنوبی وزیرستان: وانا میں پولیس وین پر حملہ، ڈی ایس پی زخمی

حملے میں ایک اہلکار لاپتا، تلاش جاری
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتیں مسترد، تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتیں مسترد، تحریری فیصلہ جاری

بانی پی ٹی آئی کےالفاظ سے ریاستی املاک کو شدید نقصان پہنچا، فیصلہ
پاکستان
اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے ڈبل ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے ڈبل ہیلمٹ لازمی قرار

مرد ہو یا خاتون موٹرسائیکل پر بیٹھنے والے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے
پاکستان
ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن

ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن

صوبے بھر میں 93,118 اساتذہ بھرتی کیے ہیں، ان اقدامات کی بدولت 5,000 بند اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں، سینئرصوبائی وزیر
پاکستان
2025 میں پاکستان پانی کی کمی سے متاثر ہونے والا 15واں ملک بن جائے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے

2025 میں پاکستان پانی کی کمی سے متاثر ہونے والا 15واں ملک بن جائے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے

اس سال مون سون میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے کی قائمہ کمیٹی کے ممبران کو بریفنگ
پاکستان
باجوڑ دھماکے کی سی ٹی ڈی رپورٹ تیار، داعش اور ٹی ٹی پی کے ملوث ہونے کا خدشہ

باجوڑ دھماکے کی سی ٹی ڈی رپورٹ تیار، داعش اور ٹی ٹی پی کے ملوث ہونے کا خدشہ

حملہ دونوں تنظیموں کے ممکنہ گٹھ جوڑ یا حملے کا کریڈٹ لینے کی دوڑ کا نتیجہ ہو سکتا ہے، رپورٹ
پاکستان
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع واپس لے لیا

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع واپس لے لیا

عدالت نے مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق درخواست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی
پاکستان
پنجاب اسمبلی: وزراء، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا لیو الاؤنس تنخواہ کے برابر

پنجاب اسمبلی: وزراء، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا لیو الاؤنس تنخواہ کے برابر

عوامی نمائندوں کے قوانین بل 2025 پنجاب اسمبلی سے منظور کر لیا گیا
پاکستان
جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

ملاقات کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور فوجی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان
تنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور اسپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

تنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور اسپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

بےشک میری تنخواہ مت بڑھائیں میرا معاملے سے لینا دینا نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان
کراچی: سسرالیوں کا بہیمانہ ظلم، داماد کو زندہ جلا دیا

کراچی: سسرالیوں کا بہیمانہ ظلم، داماد کو زندہ جلا دیا

کیس میں متوفی کا سسر،چچا سسرگرفتار ہیں دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپےماررہے ہیں،پولیس
پاکستان
علی امین گنڈاپور کا نیا طنز، گورنر خیبرپختونخوا کا نام ’ویلے منڈے‘ سے تبدیل کردیا

علی امین گنڈاپور کا نیا طنز، گورنر خیبرپختونخوا کا نام ’ویلے منڈے‘ سے تبدیل کردیا

ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ: قانون سازی تک ویپ ڈیلرز کیخلاف کارروائی روک دی گئی

لاہور ہائیکورٹ: قانون سازی تک ویپ ڈیلرز کیخلاف کارروائی روک دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کے خلاف دائر درخواستیں نمٹا دیں
پاکستان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور وزارت اطلاعات آمنے سامنے، چیئرمین پولین بلوچ کا سخت احتجاج، اجلاس برخاست

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور وزارت اطلاعات آمنے سامنے، چیئرمین پولین بلوچ کا سخت احتجاج، اجلاس برخاست

ہم وزارت سے ایٹمی فارمولہ نہیں مانگ رہے، صرف تنخواہوں کے اعداد و شمار مانگے تھے، چیئرمین کمیٹی پولین بلوچ
پاکستان
تئیس برس قبل بادشاہی مسجد سے حضور ﷺ کے نعلین مبارک چوری، مقدمہ کہاں تک پہنچا؟

تئیس برس قبل بادشاہی مسجد سے حضور ﷺ کے نعلین مبارک چوری، مقدمہ کہاں تک پہنچا؟

اکتوبر 2021 میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی، جس کے بعد تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی
پاکستان
ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی

ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، وزیر داخلہ
پاکستان
سانحہ سوات: چئیرمین انکوائری کمیٹی کا مختلف محکموں کی کوتاہیوں کا اعتراف

سانحہ سوات: چئیرمین انکوائری کمیٹی کا مختلف محکموں کی کوتاہیوں کا اعتراف

پشاور ہائی کورٹ نے سیاحوں کی سیفٹی پر اقدامات کی تفصیلات طلب کر لی
پاکستان
جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا این ایچ اے پر اظہار برہمی

جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا این ایچ اے پر اظہار برہمی

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا این ایچ اے کو 90 دن میں کام مکمل کرنے کا حکم
پاکستان
بنوں میں تھانے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، دو شہری زخمی، پولیس محفوظ رہی

بنوں میں تھانے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، دو شہری زخمی، پولیس محفوظ رہی

بارودی مواد تھانے کے ساتھ موجود نالے میں گرا
پاکستان
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گوریلا جنگ کرنے والے دہشتگردوں کیخلاف ریاستی اقدامات شرعی طور پر جائز قرار

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گوریلا جنگ کرنے والے دہشتگردوں کیخلاف ریاستی اقدامات شرعی طور پر جائز قرار

سازشی حکمت عملی کے پیشِ نظر ریاست اگر شک کی بنیاد پر گرفتاریاں کرتی ہے تو شریعت اس کی اجازت دیتی ہے، مفتی عبد الرحیم
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی منصوبہ ناکام، 9 کروڑ 98 لاکھ کا نقصان

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی منصوبہ ناکام، 9 کروڑ 98 لاکھ کا نقصان

صوبے میں 33 سرکاری ریسٹ ہاوسز کو تین سال کے دوران آوٹ سورس نہیں کیا گیا، دستاویز
پاکستان
خیبرپختونخوا میں 5 سے 11 جولائی تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں 5 سے 11 جولائی تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

تمام اضلاع ہنگامی اقدامات کریں،ایمرجنسی سروسز اور ریسکیو اہلکار بھی الرٹ رہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان
ملک کی بدنامی: پاکستانی ہاکی آفیشلز بیرون ملک ہوٹل میں ٹھہرے اوربل ادا کیے بغیر فرار ہوگئے

ملک کی بدنامی: پاکستانی ہاکی آفیشلز بیرون ملک ہوٹل میں ٹھہرے اوربل ادا کیے بغیر فرار ہوگئے

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے 40 ارب کا معاملہ اٹھادیا
پاکستان
امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا سید محمود میاں انتقال کر گئے

امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا سید محمود میاں انتقال کر گئے

نمازہ جنازہ صبح دس بجے جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ میں ادا کیا جائے گی
پاکستان
کرپٹو مائننگ کو سستی بجلی نہیں ملے گی! حکومت کو آئی ایم ایف کے سامنے بڑی ناکامی

کرپٹو مائننگ کو سستی بجلی نہیں ملے گی! حکومت کو آئی ایم ایف کے سامنے بڑی ناکامی

حکومت کے پاور پیکیج پر آئی ایم ایف کا سخت موقف، سینیٹ کمیٹی میں گرما گرم بحث
پاکستان
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، خاندانی جھگڑا 3 جانیں لے گیا

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، خاندانی جھگڑا 3 جانیں لے گیا

واقعے کے بعد ملزم حمید اپنے بھائی رحمت اللہ کے ہمراہ فرار ہو گیا، پولیس
پاکستان
کراچی میں جمعہ سے موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

کراچی میں جمعہ سے موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

این ڈی ایم اے نے آٹھ جولائی تک مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت گرانے کی خبریں، وزیر اعظم کی گورنر اور ایمل ولی سے اہم ملاقاتیں

خیبرپختونخوا حکومت گرانے کی خبریں، وزیر اعظم کی گورنر اور ایمل ولی سے اہم ملاقاتیں

ی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں ہے، رانا ثناء اللہ
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

دُھرندھر پاکستان میں پھنس گیا

دُھرندھر پاکستان میں پھنس گیا

حقیقی ہندومت بمقابلہ سیاسی ہندوتوا

حقیقی ہندومت بمقابلہ سیاسی ہندوتوا

’فیصل واوڈا نے شیخ رشید کی جگہ لے لی‘

’فیصل واوڈا نے شیخ رشید کی جگہ لے لی‘

تازہ ترین

انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان

انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان

شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، اسد دور کی جیلیں دوبارہ فعال

شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، اسد دور کی جیلیں دوبارہ فعال

امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز

امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز

کراچی: لانڈھی کی ایک اور فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی: لانڈھی کی ایک اور فیکٹری میں آگ لگ گئی

ایبٹ آباد: تین بچوں کے قاتل باپ کو ہوش آگیا، شو روم مالک تاحال فرار

ایبٹ آباد: تین بچوں کے قاتل باپ کو ہوش آگیا، شو روم مالک تاحال فرار

بنگلہ دیش میں حالات مزید کشیدہ، ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ

بنگلہ دیش میں حالات مزید کشیدہ، ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ

بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ مناسب نہیں تھا، سرفراز احمد

بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ مناسب نہیں تھا، سرفراز احمد

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.